انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مذہبی خدمات گوامیر معاویہؓ کا عہد خلفائے راشدینؓ کے مذہبی عہد کے مقابلہ میں دنیاوی بادشاہت کا دور تھا،تاہم ان کا زمانہ مذہبی خدمات سے خالی نہیں اور وہ اپنی حکومت کے استحکام اوربقا کی کوششوں کے ساتھ ہی مذہب کی ترقی اور اوامرو نواہی کے قیام و تبلیغ میں بھی برابر کوشاں رہتے تھے ۔