انوار اسلام |
س کتاب ک |
کارخانوں میں نمازِ جمعہ درست ہے؟ کارخانہ میں بھی نماز جمعہ پڑھی جاسکتی ہے، جمعہ کے لیے اِذنِ عام شرط ہے؛ لیکن فقہاء نے ایسے قلعوں میں جمعہ کوصحیح قرار دیا ہے، جہاں مسجد کا دروازہ اندرون قلعہ کے لوگوں کے لیے بند نہ ہو؛ لیکن باہر والوں کے لیے بند ہو۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۶۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۱۲۰، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۴،۱۸۴۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۲۴)