انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بیوی کے انتقال کے بعد شوہر کے لئے اس کا چہرہ دیکھنا کیسا ہے؟ شوہر کے لئے اپنی بیوی کا چہرہ مرنے کے بعد دیکھنا باتفاق جائز ہے؛ البتہ اسے چھونے یاغسل دینے سے فقہاء حنفیہ نے منع کیا ہے اور بیوی اپنے شوہر کے مرنے کے بعد اسے دیکھ بھی سکتی ہے اور غسل بھی دے سکتی ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۶۱۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۸۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)