انوار اسلام |
س کتاب ک |
سرخاب پرندہ کا شرعی حکم سرخاب کا کھانا جائز ہے کیوں کہ حلال و طیب ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سرخاب کا گوشت تناول فرمایا ہے جس کو ابو داؤد اور ترمذی نے روایت کیا ہے ۔ (احکام الحیوان:۹۸)