انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضورﷺ کا گھوڑے پر سے گرنا اسی غزوہ میں حضور اکرم ﷺ اپنے گھوڑے پر سے گر پڑے جس کی وجہ سے داہنا بازو اور ران سخت زخمی ہوئے اور حضور ﷺنے بیٹھ کر امامت فرمائی، حضرت ابو بکرؓ بلند آواز میں تکبیریں دُہراتے تھے، صحابہ کھڑے ہوکر اقتدا ء کرنے لگے ، حضور ﷺ نے فرمایا : امام اس لئے مقرر کیا جاتا ہے کہ اس کی اقتداء کی جائے ، جب وہ (امام )بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ جاؤ اور جب کھڑے ہوکر پڑھے تو تم بھی کھڑے ہوکر نماز ادا کرو ،