انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز کے دوران اگرگمشدہ چیز یاد آجائے تو کیا نماز توڑدینا جائز ہے؟ وضو کے دوران اگر وضو خانہ میں ہم اگر اپنی کوئی خاص چیز گھڑی یا چشمہ وغیرہ بھول جائیں اور وہ ہم کو نماز کے دوران یاد آئے تو نماز توڑ کر اس کو اٹھا لائیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۲۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)