انوار اسلام |
س کتاب ک |
عیدگاہ کی زمین فروخت کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ عیدگاہ وقف ہوتی ہے اور مسجد کے حکم میں ہے ، اس لئے اس کو بیچنا یا اس میں تصرف کرنا درست نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۱۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)