انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** شفاعت واجب حضرت ابوامامہ ؓ فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص اس دعاء کو فرض نماز کے بعد پڑھے گا،قیامت کے دن اس پر میری شفاعت لازم ہوجائے گی۔ اَللّٰھُمَّ اَعْطِ مُحَمَّدَنِ الْوَسِیْلَۃَ وَاجْعَلْہُ فِی الْمُصْطَفِیْنَ مَحَبَّتَہُ وَفِی الْعَالِیْنَ دَرَجَتَہُ وَفِی الْمُقَرَّبِیْنَ دَارَہُ اے اللہ محمد ﷺ کو وسیلہ سے نواز،برگزیدہ لوگوں میں اس کی محبت قائم فرما،تما م علیین میں بلند مرتبہ بنا،مقربین میں انہیں جگہ عطا فرما۔ (مجمع،جلد۱۰،صفحہ۱۱۲،ابن سنی رقم:۱۳۲)