انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** محبوب ترین دعاء حضرت معاذ بن جبل ؓ سے مروی ہے کہ حضور پاک ﷺ نے فرمایا :اللہ کے نزدیک محبوب ترین دعاؤں میں یہ دعاء ہے جسے بندہ مانگے۔ اَللّٰھُمَّ اِنّیِ اَسْئَلُکَ الْمُعَافَاۃَ وَالْعَافِیَۃَ فِیْ الدُّنْیَا وَالْآخِرۃِ (مجمع الزوائد:۱۰/۱۷۵) ترجمہ: اے اللہ ہم آپ سے سوال کرتے ہیں معافی کا اورعافیت کا دنیا اورآخرت میں۔