انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** لعاب مبارک کی برکت ابو نعیم نے دلائل النبوۃ میں روایت کی ہے کہ حضر ت انس بن مالکؓ کے مکان میں ایک کنواں تھا، آپﷺ نے اپنا لعاب مبارک اس کنوئیں میں ڈال دیا تو اس کا پانی اتنا میٹھا ہوگیاکہ مدینے میں اس کے مقابل کسی کنوئیں کا پانی نہ رہا۔ ابن ماجہ کی روایت ہے کہ نبی کریمﷺ کی خدمت میں ایک ڈول زم زم کا لایا گیا آپﷺ نے اس میں کلی کردی اسی وقت اس پانی میں مشک سے زیادہ خوشبو پیدا ہوگئی۔