انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میت پرایک سے زیادہ نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟ اگر ولی نے نماز جنازہ نہ پڑھی ہو تو اس کے نماز پڑھنے تک ایک سے زیادہ دفعہ نماز جنازہ ادا کی جاسکتی ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۸۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۸۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۴۷، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۵۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)