انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ میں ایسے تین مردوں کی حاضری شرط ہے جن سے جمعہ قائم ہوسکے اگرامام نے تنہا خطبہ پڑھا یاصرف عورتوں اور بچوں کے سامنے خطبہ پڑھا یا اگرایک یادوآدمیوں کے سامنے خطبہ پڑھے اور تین یازیادہ آدمیوں کے ساتھ نماز پڑھے توجائز نہیں؛ کیونکہ خطبہ جمعہ کے لیے امام کے علاوہ کم از کم تین مردوں کا ہونا ضروری ہے، جن سے جماعت قائم ہوسکے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۳۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)