انوار اسلام |
س کتاب ک |
وتر کے بعد سبحان الملک القدوس کہنے کا کیا حکم ہے؟ وتر کے بعد "سبحان الملک القدوس" تین دفعہکہنا اور تیسری دفعہ آواز بلند کرنا حضور اکرم ﷺسے ثابت ہے، احناف کے پاس اس کا پڑھنا جائز اور مستحب ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۱۵۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)