انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نقصان مالی کی تلافی یاد ہوگا کہ حضرت حسینؓ کی شہادت کے بعد شامی وحشیوں نے اہل بیت نبوی کا کل سازو سامان لوٹ لیا تھااور ابن سعد کے حکم کے باوجود کسی نے واپس نہ کیا تھا،یزیدنے اس کی پوری تلافی کی اور تمام عورتوں سے پوچھ پوچھ کر جن جن کا جس قدر مال و متاع گیا تھا ،اس کا دونا مال دلوایا، سکینہ بنتِ حسینؓ اس کے اس تلافی مافات سے بہت متاثر ہوئیں؛چنانچہ وہ کہتی تھیں کہ میں نے منکرین خدا میں یزید سے بہتر کسی کو نہیں پایا۔