انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قاتل کی امامت میں نماز ہوگی یا نہیں؟ قاتل کے پیچھے نماز جائز ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کا ارشاد ہے: "صلوا خلف کل بر وفاجر" یعنی ہر نیک و بد کے پیچھے نماز پڑھنے کی اجازت ہے، اگر قاتل نے اپنے گناہ سے توبہ کرلی ہو تو اس کے پیچھے نماز بلاکراہت جائز ہے، ورنہ مکروہِ تحریمی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۴۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)