انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
میت کے اِردگرد قرآن پڑھنے کا حکم اگرکوئی آدمی مرجاتا ہے تواس کے دفن کرنے سے پہلے اس آدمی کورکھ کر اس کے ادھر، اُدھر اور رُوبرو قرآن پاک کوپڑھا جاتا ہے، جس آدمی نے ساری عمر دین کا کوئی کام نہ کیا ہو اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ اس قرآن کی دَور کی وجہ سے میری معافی ہوجائے گی تویہ عقیدہ اور طریقہ غلط ہے اور بے دلیل ہے؛ بلکہ خلافِ اُصول ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۸۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)