انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بجائے ‘‘السلام’’ کے ‘‘اللہ اکبر’’ کے ذریعہ نماز ختم کی تو کیا حکم ہے؟ لفظ ‘‘السلام’’ واجب ہے، ا س کے چھوٹنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا، اگر سجدۂ سہو نہ کیا تو اعادہ واجب ہوگا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۵۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)