انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا تراویح میں ہر سورۃ سے قبل بسم اللہ بلند آواز سے پڑھنا چاہئے؟ نماز کے اندر حنفیہ کے نزدیک بالاتفاق بسم اللہ کو آہستہ پڑھنا چاہئے، اس میں حنفیہ میں سے کسی کا اختلاف نہیں ہے ، خواہ نماز فرض، نفل ، واجب اور تراویح وغیرہ کونسی بھی ہو۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۶۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۳۹۵،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)