انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مغفرت سے بہتر کوئی دعاء نہیں فضل بن ثور ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا خدائے تعالی سے دعاء کرنے والوں کے لئے مغفرت سے بڑھ کر کوئی دعاء نہیں۔ (مطالب عالیہ:۲۳۵) فائدہ:ظاہر ہے کہ بندہ کے لئے معافی اورنجات سے بڑھ کر اور کیا دولت ہوسکتی ہے کہ وہ جہنم سے بچ جائے۔