انوار اسلام |
س کتاب ک |
سنت و نوافل کے بعد معلوم ہوا کہ فرض صحیح نہیں ہوئی تو کیا کرے؟ بعد کی سنتیں فرض کے تابع ہیں، اگر سنتیں پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ فرض نماز صحیح نہیں ہوئی تو فرض کے ساتھ سنتیں بھی دوبارہ پڑھی جائیں، البتہ وتر دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)