انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفد سعد العشیر بنی انس اللہ بن سعد العشیرہ کے ایک شخص ذہاب نے سعد العشیرہ کے بت پر جس کا نام فراض تھا حملہ کیا اور اسے ریزہ ریزہ کردیا ، اس کے بعد وہ بطور وفدنبی اکرم ﷺ کے پاس گئے اسلام لائے اور کچھ اشعار پڑھے ، مسلم بن عبداللہ بن شریک النخعی نے اپنے والد سے روایت کی کہ عبداللہ بن ذہاب الانسی جنگ صفین میں علی بن ابی طالب کے ساتھ تھے ، وہ ان کے لئے کافی تھے . (ابن سعد)