انوار اسلام |
س کتاب ک |
ایامِ حیض میں حدیث یاد کرنا اور قرآن کا ترجمہ پڑھنا كيسا ہے؟ حالتِ حیض میں حدیث پڑھنا، یاد کرنا؛ نیز الفاظِ قرآنیہ کوپڑھے اور ہاتھ لگائے بغیر صرف قرآن کا ترجمہ دیکھ کرپڑھنے کی اجازت ہے۔ (مفہوم آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۷۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)