انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۵)مؤطاامام محمدؒ (۱۸۹ھ) امام محمدؒ نے امام ابوحنیفہؒ کی وفات کے بعد حضرت امام مالکؒ سے مؤطا سنی اور پھر آپ نے خود ایک مؤطا ترتیب دی، جس میں زیادہ روایات امام مالکؒ سے لی ہیں، مؤطا امام محمدؒ بھی درسی کتاب ہے، ہندوستان، پاکستان، ترکی اور افغانستان کے مدارس حدیث میں پڑھائی جاتی ہے، اس کا اُردو ترجمہ بھی ہوچکا ہے، اس میں مرویات آپ کی ہیں؛ مگرتبویب آپ کے شاگردوں میں سے کسی نے کی ہے "ھکذا سمعت من بعض الثقات"۔