انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** زکوۃ زکوٰۃ کے فرض ہونے کے بارے میں علماء میں اختلاف ہے ،عام خیال یہ ہے کہ ۲ ہجری میں رمضان کے روزوں کے بعد فرض ہوئی، بعض مورخین نے لکھا ہے کہ ۸ ہجری میں فتح مکّہ کے بعد فرض ہوئی، ارکان ِ اسلام میں کلمۂ شہادت اور صلوٰۃ کے بعد زکوٰۃ تیسرا اہم رکن ہے ، زکوٰۃکے مصارف سورۂ توبہ (آیت:۶۰)میں بیان کئے گئے ہیں۔