انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت سلیمان بن طرخان تیمیؒ (۱)اگر تمام علماء کی رخصتوں یعنی جائز کردہ چیزوں کو اور ان کی لغزشوں کو تم اختیار کرلو گے تو تمہاری ذات میں ساری برائیاں جمع ہوجائیں گی ۔ (۲)نیکی دل میں نور اور عمل میں قوت پیدا کرتی ہے ، اور برائی دل میں تاریکی اور عمل میں ضعف و کمزوری پیدا کرتی ہے ۔