انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضورﷺکی صاحب زادی حضرت ام کلثوم کا نکاح ماہ ربیع الاول میں حضور ﷺ کی صاحبزادی حضرت اُم کلثوم ؓ کا نکاح حضرت عثمانؓ بن عفان سے ہوا، رخصتی ماہ جمادی الآخر میں ہوئی ، اس کے بعد حضرت عثمانؓ کا لقب ذی النورین ہو گیا۔