انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سواری پریشان کرے ابو عبداللہ بصری جو مشہور جلیل القدر تابعی ہیں کہتے ہیں کہ سواری کا جانور جب پریشانی میں ڈال دے تو اس کے کان میں یہ پڑھے،اللہ کے حکم سے وہ ٹھیک ہوجائے گا۔ اَفَغَیْرَ دِیْنِ اللہ یَبْغُوْنَ وَلَہُ اَسْلَمَ مَنْ فِیْ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ طَوْعاً وَکَرْھاً وَاِلَیْہ یُرْجَعُون ترجمہ: کیا اللہ کے دین کے علاوہ کوئی دوسرا دین تلاش کرتے ہو، اسی کے تابع ہے خوشی سے یا جبر سے وآسمان یا زمین میں ہے،اسی کی جانب لوٹائے جائیں گے۔ (اذکار نووی:۱۹۲) فائدہ: اگر گاڑی وغیرہ خراب ہوجائے اس سے پریشان ہوجائے تو یہ دعا پڑھے۔