انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رخصتی زیارت کی دعا اولاً دورکعت نماز پڑھے،دعا کرے،پھر روضہ اقدس پر حاضر ہوسلام اوردعائے شفاعت کے بعد یہ دعا پڑھے: اَللّٰھُمَّ لَا تَجْعَلْ ھٰذا آخِرَالْعَھْدِ بِحَرَمِ رَسُوْلِکَ وَیَسِّرْلِیْ الْعَوْدَ اِلٰی الْحَرَمَیْن سَبِیْلًا سَھْلَۃً بِمَنِّکَ وَفَضْلِکَ وَارْزُقْنِیْ الْعَفْوَوَالَعَافِیَۃَ فِیْ الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ وَرُدَّنَا سَالِمِیْنَ غَانِمِیْنَ اِلٰی اَوْطَانِنَا آمِنِیْنَ (اذکار:۱۷۵) ترجمہ:اے اللہ اپنے رسول پاک ﷺ کے حرم کی آمد اورزیارت کو آخری بار نہ بنا اوراپنے احسان وفضل سے دوسری مرتبہ حرمین شریفین کی زیارت وحاضری کو سہل اورآسان بنادیں اوردنیا کی عافیت عطا فرما،نفع اور سلامتی کے ساتھ ہمیں اپنے وطن واپس پہنچا،آمین ثم آمین