انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شیخ حسام الدین مانکپوریؒ (۱)طمع مرض ہے اور سوال سکرات ہے اور نہ دینا تو موت ہے ۔ (۲)دنیا مثل سایہ کے ہے اور آخرت مثلِ آفتاب کے ، کوئی سایہ کی طرف کتنا ہی دوڑے سایہ کو نہیں پکڑ سکتا اور جب آدمی آفتاب کی طرف بڑھے گا تو اس کا سایہ خود بخود اس کے ساتھ چلےگا (یعنی آدمی جب آخرت کا طالب ہوگا تو اس کو دنیا لامحالہ ملے گی )۔ (۳)ہر شخص سے ملتے جلتے رہو مگر اس سے بالکل چپک نہ جاؤ، اور خود اتنے میٹھے نہ ہوجاؤ کہ مکھیاں لپٹنے لگیں ۔