انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت محمد بن علی حکیم ترمذیؒ (۱)آدمی کے عیب کے لئے یہی کافی ہے کہ جو شئ اس کو مضر ہو وہ اس کے ملنے سے خوش ہو ۔ (۲)بچوں کی صلاح مکتب میں ہے اور ڈاکوؤں کی درستگی قید خانے میں ہے اور عورتوں کی خیر خوبی گھروں میں ہے ۔ شش