انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت حرث بن اسید المحاسبیؒ (۱)جس نے اپنے باطن کو مراقبہ اور اخلاص سے مزین کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے ظاہر کو مجاہدہ اور اتباعِ سنت سے آراستہ فرمادیتے ہیں ۔ (۲)امت کے بہترین لوگ وہ ہیں کہ ان کی آخرت ان کو دنیا سے باز نہ رکھےاور نہ ان کی دنیا ان کو آخرت سے غفلت میں ڈالدے ۔