انوار اسلام |
س کتاب ک |
گونگا نماز کیسے پڑھے؟ گونگا تکبیرِ تحریمہ اور قراءت کے لئے زبان ہلائے، بعض نے اس کو فرض قرار دیا ہے، مگر راجح یہ ہے کہ زبان ہلانا فرض نہیں ہے، مستحب ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)