انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تھکاوٹ یا نیند کے غلبہ کی وجہ سے نماز قضاء کرنا کیسا ہے؟ اگر کبھی اتفاقاً آنکھ لگ گئی، سوتا رہ گیا اور آنکھ نہیں کھلی تب تو گنہگار نہیں، اگر سستی اور تساہل کی وجہ سے نماز قضاء کردیتا ہے یا نماز کے وقت سوتے رہنے کا معمول بنالیتا ہے تو گناہگار ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)