انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سنت غیر مؤکدہ اور نوافل کے قعدۂ اولیٰ میں درود پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ نماز عصر و عشاء سے پہلے چار رکعت سنت غیر مؤکدہ اور چار رکعت والی نفل نماز کے قعدۂ اولیٰ میں التحیات کے بعد درود شریف وغیرہ پڑھ سکتے ہیں، اس سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)