انوار اسلام |
س کتاب ک |
آیتِ سجدہ کے معنیٰ پڑھنے والے پر سجدہ واجب ہوگا یا نہیں؟ لفظی ترجمہ کرنے والے پر سجدۂ تلاوت واجب ہےاور سننے والے کو اگر معلوم ہو کہ یہ ترجمۂقرآن ہے اور اس کا مطلب بھی سمجھ جائے تو اس پر بھی سجدہ واجب ہوگا ورنہ نہیں، یہ حکم جب ہے کہ لفظ بہ لفظ ترجمہ کیا ہو، اگر لفظی ترجمہ کے بجائے تفسیر کی تو بولنے والے اور سننے والے کسی پر بھی سجدہ نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۶۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)