انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سورہ بقرہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤیعنی گھروں کو اللہ تعالی کے ذکر سے آباد رکھو جس گھر میں سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہے شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے (مسلم،حدیث نمبر:۱۸۲۴)