انوار اسلام |
س کتاب ک |
نمازِ جمعہ کہاں جائز ہے؟ نماز جمعہ کے وجوب واداء کے لیے مصر یافناء مصر شرط ہے، یعنی شہریاقصبہ یابڑے قریہ میں جمعہ ہوسکتا ہے، چھوٹے گاؤں اور جنگل میں جہاں کچھ آبادی نہ ہو جمعہ نہیں ہوتا؛ البتہ وہ جنگل قریب شہر یاقصبہ سے ہوکہ وہ فناءِ مصر میں داخل ہو اس میں جمعہ ہوسکتا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۵۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)