انوار اسلام |
س کتاب ک |
عورت سرسے اُکھڑے ہوئے بالوں کوکیا کرے؟ عورتوں کے سرکے بال بھی ستر میں داخل ہیں اور جوبال کنگھی میں آجاتے ہیں اُن کا دیکھنا بھی نامحرم کوجائز نہیں، اس لیے ان بالوں کوپھینکنا نہیں چاہئے؛ بلکہ کسی جگہ دبادینا چاہیے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۷۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)