انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سریہ حضرت سعد بن زید اشہلی بجانب مثلل(رمضان۸ہجری) حضوراکرم ﷺ نے حضرت سعدؓ بن زید اشہلی کو بیس سواروں کے ساتھ مناۃ کو گرانے کے لئے بھیجا، مناۃ مثلّل نامی جگہ پر تھا، اوس خزرج اور غسّان اس کی پوجا کرتے تھے، جب حضرت سعدؓ بت کی جانب بڑھے تو ایک سیاہ رنگ کی بکھرے بالوں والی ننگی عورت بین کرتی اور سینہ پیٹتی ہوئی سامنے آئی ، حضرت سعدؓ بن زید نے اسے قتل کر دیا پھر حضرت سعدؓ اور ان کے ساتھیوں نے مل کر بت گرادیا، انھیں وہاں کے خزانہ میں کچھ نہیں ملا (ابن سعد)