انوار اسلام |
س کتاب ک |
پچاس رکعت شکرانہ نماز چار چار رکعت سے ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ نفل نماز پچاس رکعت شکرانہ ادا کرنا ہو تو دو دو کے بجائے چار چار رکعت نماز نفل ادا کی جاسکتی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۸۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)