انوار اسلام |
س کتاب ک |
دعاء مانگنے کی حد کیا ہے؟ جس چیز کا آدمی کو حق نہ ہو اس کی دعاء مانگنا حد سے بڑھنا ہے، ناجائز کی دعاء مانگنا منع ہے، یہ مطلب نہیں کہ زیادہ دیر دعاء مانگنا منع ہے بلکہ جب تک دل لگے دعاء کی طرف متوجہ رہنا چاہئے اور دل کو متوجہ کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۱۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)