انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازِ عید کی دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے زائد تکبیریں کہے تو کیا حکم ہے؟ امام اگر نمازِ عید کی دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے تکبیرات کہدے تو جائز ہے، نماز صحیح ہوجائے گی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۶۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)