انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قعدۂ اولی میں التحیات کے بعد درود شریف پڑھ لے یا سلام پھیردے تو کیا حکم ہے؟ درود شریف پورا پڑھےیا تھوڑا ،اسی طرح اگر دونوں طرف سلام پھیردے تو دونوں صورتوں میں سجدۂ سہو کرنا واجب ہوگا۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۱۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)