انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تہجد میں بلند آواز سے قراءت کرسکتے ہیں یا نہیں؟ تہجد کی نماز میں قرآن شریف بلند آواز سے پڑھنا جائز اور مستحب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۰۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)