انوار اسلام |
س کتاب ک |
سیاہ خضاب لگانے والے کی تراویح میں امامت درست ہے یا نہیں؟ سیاہ خضاب لگانے والا فاسق ہے، لہٰذا ایسے امام کی اقتداء میں تراویح کی نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، صالح امام نہ ملے تو تراویح تنہاء پڑھ لے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)