انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام سے پہلے سلام پھیرنا کیسا ہے؟ اگر مقتدی تشہد پڑھ چکا تھا تو اس کی نماز ہوگئی، لیکن امام سے پہلے سلام پھیرنا ناجائز اور مکروہِ تحریمی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۶۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۳، زکریا بکڈپو،دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۷۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)