انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۸)المستدرک امام بخاریؒ اور امام مسلمؒ نے صحیح احادیث کے لیئے جوشرطیں لگائی تھیں، شیخین کے بعد ان شرطوں پر کچھ اور حدیثیں بھی ملیں، اس پہلو سے اِن رہ گئی حدیثوں کی تلاش پچھلےکام پر ایک استدراک ہے، مستدرک حاکم (۴۰۵ھ)، مستدرک الحافظ ابی ذر (۴۳۴ھ) اسی اُصول پر مرتب ہوئیں۔