انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت شیخ منصور بطائحی (۱)جو دنیا کو پہچان لے گا وہ زاہد ہوجائے گا ، اور جو اللہ تعالیٰ کو پہچان لےگا وہ اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کو ہر چیز پر مقدم رکھے گا، اور جو اپنے ہی کو نہ پہچانے گا وہ تو مبردست غرور اور دھوکہ میں مبتلا رہے گا ۔ (۲)اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی آزمائش غفلت اور کسل سے بڑھ کر اور کسی چیز سے نہ فرمائی ۔ ؒ