انوار اسلام |
س کتاب ک |
طلوع وغروبِ آفتاب کے وقت قرآن مجید کی تلاوت کرسکتے ہیں یا نہیں؟ طلوع وغروب اور استواء کے وقت قرآن شریف پڑھنا مکروہ اور ممنوع نہیں ہے، بلاکراہت جائز ہے؛ البتہ ان اوقاتِ مکروہہ میں قرآن شریف پڑھنے کے بجائے درود شریف، تسبیح وغیرہ ذکر اللہ میں مشغول رہنا افضل اور اولیٰ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۸۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)