انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غسل اور وضو میں شک کی کثرت كا حكم غسل اور وضو سنت کے مطابق کریں یعنی تین تین بار اعضا پر پانی بہالیں اس کے بعد شک کرنا غلط ہے؛ خواہ کتنے ہی وسوسے آئیں کہ کوئی بال خشک رہ گیا ہوگا؛ مگراس کوشیطانی خیال سمجھیں اور اس کی کوئی پرواہ نہ کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)